Vitamin B3: Benefits, Deficiency, and Food Sources

Image
 Vitamin B3: Benefits, Deficiency, and Food Sources When we talk about staying healthy, vitamins play a big role in keeping our body strong and energized. One of these essential vitamins is Vitamin B3, also known as niacin. This important nutrient helps our body in many ways and is especially important for energy, skin, and brain health. Let's explore what Vitamin B3 does, how we can get it from food, and what happens if we don’t get enough. What is Vitamin B3? Vitamin B3 is a water-soluble vitamin, which means our body doesn’t store it, and we need to get it regularly from food. It comes in three forms: Niacin (nicotinic acid) Nicotinamide (niacinamide) Inositol hexanicotinate (a slower-release version often found in supplements) This vitamin helps convert the food we eat into energy. It supports the function of the digestive system, skin, and nerves. It also helps improve circulation and lower cholesterol levels. Benefits of Vitamin B3 1. Boosts Energy Production Vitamin B3 plays...

غذا اور معاشرتی ہم آہنگی

 غذا اور معاشرتی تعلق

 ہماری غذا کا ہمارےماحول اور رہن سہن، طرز زندگی سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہر انسان کی غذائی ضروریات کا تعلق اس کے رہنے کے طریقے، اس کی روزمرہ کے کام کی نوعیت ، موسم اور ماحول پر منحصر ہے۔ جیسے کھیتی باڑی یا سخت کام کرنے والے شخص کو زیادہ غذا اور غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ تا کہ اس میں کام کرنے کے لیے توانائی رہے ۔ اور وہ صحتمند اور توانا رہے۔ ایسے ہی آرام سے بیٹھ کر کام کرنے والے شخص کو کم غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ دماغی کام کرنے والے کو دماغی صحت اور توانائی والی غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ 

آج کل میڈیا کا دور ہے ۔ ایک دوڑ لگی ہے ہر ملک کے کھانے بنانے کی۔ پھر ان کو اشتہا انگیز طریقے سے پیش کیا جاتا ہے کہ کوئی بھی اس کو بنانا چاہے گا۔طرح طرح کے کھانے،کیک، میٹھے، جوس۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ غیر ملکی کھانے جب ہمارے ہاں کوئی بناتا ہے تو اس کے کھانے کے بعد دوبارہ کھانا مانگا جاتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ٹی وی شو کے لیے بنائے گئے کھانوں میں غذائیت کا خیال نہیں کیا جاتا۔ ان کو بس عوام کو متوجہ کرنا ہے اور پروگرام کی ریٹنگ بڑھانی ہے۔ ہر ملک کی عوام کی اپنی۔زندگی گزارنے کے طریقے ہوتے ہیں۔ اور آب و ہوا بھی مختلف ہوتی ہے۔ سرد ممالک کے رہائشی لوگوں کی خوراک۔ گرم ممالک کے   رہائشی سے مختلف ہوتی ہے۔ پھر ان کے کام کے انداز فرق پوتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے ملک میں جب یہ کھانے بنائے جاتے ہیں تو وہ غذا ہماری غذا سے بہت مختلف ہوتی ہے جبکہ وہ غدائیت کے لحاظ سے مکمل ہوتی ہے پھر چونکہ معدہ عادی نہیں ہوتا تو دوبارہ بھوک محسوس ہوتی ہے۔پھر جب ہم زیادہ کھا لیتے ہیں تو نتیجہ موٹاپے کی طرف مائل جسم کی صورت میں نکلتا ہے۔ 

غذا ہماری جسمانی اور روحانی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی ہم آہنگی بھی پیدا کرتی ہے ۔ ہر علاقے اور ملک میں غذا کو پکانے اور کھانے کا طریقہ مختلف پوتا ہے۔ اسلیے جب ایک شخص ایک علاقے کی غذا کھاتا ہے تو وہ  جب اپنے علاقے میں واپس جائے گا تو لازمی دوسروں کو بھی اس سے روشناس کروائے گا۔ اسی طرح  غذائی ہم اہنگی اور معاشرتی  تعلق قائم ہوتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Diet for Diabetics

Body Mass Index

Underweight